اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، حضرت محمد ﷺ کی توہین کے خلاف ممبئی میں ایک بڑا احتجاجی جلسہ منعقد ہوا جس کی قیادت سابق رکن پارلیمنٹ اور AIMIM کے رہنما امتیاز جلیل اور دیگر مسلم قائدین نے کی۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ بھارت کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلیوں میں سے ایک تھی۔ اس احتجاج میں 10,000 سے زائد گاڑیاں شریک ہوئیں۔
آپ کا تبصرہ